لیجنڈ اداکار نعیم ہاشمی کی برسی آج منائی جائے گی

لیجنڈ اداکار نعیم ہاشمی کی برسی آج منائی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)لیجنڈ اداکار نعیم ہاشمی کی برسی آج منائی جارہی ہے اس موقع پر مرحوم کے فرزند معروف صحافی خاور نعیم ہاشمی کی رہائشگاہ 513ایچ ون نعیم ہاشمی ایوینیو جوہر ٹاؤن میں نعیم ہاشمی کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی محفل کا انعقاد کیا جائے گاجس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی اور دعا کی جائے گی جبکہ ممتاز علماء کرام خطاب اور ثناء خواں ہدیہ عقیدت پیش کریں گے۔نعیم ہاشمی 27اپریل 1976ء کوانتقال کر گئے تھے ۔

مزید :

کلچر -