عراق میں اصلاحات کے حق میں بڑے مظاہرے کی کال

عراق میں اصلاحات کے حق میں بڑے مظاہرے کی کال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بغداد (اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیاسی بحران اور حکومت کی جانب سے اصلاحات نہ کرنے کے خلاف مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔منگل کو ہونے والے اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت کا امکان ہے۔حکومت کے خلاف اس مظاہرے کا اعلان عراق میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے با اثر مذہبی رہنما مقتدر الصدور نے دی ہے۔عراقی پارلیمان نے اصلاحات کی منظوری دے دیاْن کی جانب سے مظاہرے کا اعلان ایسے موقعے پر سامنے آیا ہے جب ملک میں تین ہفتے سے جاری تعطل کے بعد پارلیمان نئی کابینہ کے لیے ووٹ دے گی۔

مزید :

عالمی منظر -