آسٹریلین کر کٹ بور ڈ نے انٹرنیشنل کر کٹ سیزن کیلئے ٹکٹوں کی لوٹ سیل لگا دی

آسٹریلین کر کٹ بور ڈ نے انٹرنیشنل کر کٹ سیزن کیلئے ٹکٹوں کی لوٹ سیل لگا دی

میلبرن(آن لائن)آسٹریلین کر کٹ بور ڈ نے انٹرنیشنل کر کٹ سیزن کیلئے ٹکٹوں کی لوٹ سیل لگا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ حکام نے انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں میں خیران کن حد تک کمی کر دی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ شائقین سستے داموں ٹکٹیں لیکر میچوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔شائقین سڈنی اور پرتھ میں 20 ڈالرز کی بچت کر سکیں گے۔ آسٹریلین حکام کا کہنا ہے کہ میلبرن اور برسبین میں شائقین کو 10ڈالرز کی بچت ملے گی۔ رواں سال پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھی آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے۔ ۔#/s#

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...