وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 7ماہ بعد آج ہوگا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 7ماہ بعد آج ہوگا

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا جس میں پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے بنائے جانیوالے کمیشن اور اس کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 7ماہ بعد آج ہوگا جس میں ملکی کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔وزیر اعظم نواز شریف اجلاس کے دوران پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے بنائے جانیوالے کمیشن اور اس کے طریقہ کار پر کابینہ کے ارکان کو اعتماد میں لیں گے ۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...