برطانوی تفتیشی ایجنسی کی عمران فاروق قتل کیس میں قائد ایم کیوایم سے پوچھ گچھ

برطانوی تفتیشی ایجنسی کی عمران فاروق قتل کیس میں قائد ایم کیوایم سے پوچھ گچھ
برطانوی تفتیشی ایجنسی کی عمران فاروق قتل کیس میں قائد ایم کیوایم سے پوچھ گچھ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی تفتیشی ایجنسی نے قائد ایم کیوایم الطاف حسین سے عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق برطانوی تفتیشی ایجنسی کے افسران نے قائد ایم کیوایم سے پاکستان میں گرفتار ملزموں کے اعترافی بیان اور پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ مواد سے متعلق بھی پوچھ گچھ کی ۔ذرائع کا کہناہے کہ ایم کیوایم قائدسے 2گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔

مزید : بین الاقوامی