اٹلی میں4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ ،خواہشمند پاکستانی تاجروں سے 2مئی تک درخواستیں طلب

اٹلی میں4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ ،خواہشمند پاکستانی تاجروں سے 2مئی تک ...

لاہور(آن لائن) ترجمان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے مطابق 4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ 3 ستمبر کو اٹلی میں ہوگا جو چھ ستمبر تک جاری رہے گی۔ نمائش میں مرد و خواتین اور بچوں کے جوتوں کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔اٹلی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمند 2مئی تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...