پنجاب حکومت کسانوں کی خوشحالی عملی طور پر اقدامات کررہی ہے، احد علی شیخ

پنجاب حکومت کسانوں کی خوشحالی عملی طور پر اقدامات کررہی ہے، احد علی شیخ

ؑ لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ(ن) ٹریڈ یونین کے رہنما کریم بلاک مارکیٹ کے چیئر مین احد علی شیخ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کسانوں کی خوشحالی عملی طور پر اقدامات کررہی ہے،حکومت کاشتکاروں کو گندم کا معقول معاوضہ دے گی،کسانوں کا ملکی معیشت میں اہم رول ہے عالمی سطح پر زراعت ہی واحد پاکستان کی پہچان ہے،محنتی اور جفا کش کاشتکاروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا وزیر اعلیٰ کا ویژن ہے،پنجاب کے کسان دنیا بھر میں اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں،انہوں نے مزید کہا پنجاب حکومت کسانوں کو بہترین زرعی الات اور جدید مشینری فراہم کررہی ہے ،صوبے بھر کے تمام اضلاع میں قرعہ اندازی کے ذریعے کسانوں میں جدید آلات تقسیم کیے جارہے ہیں،پنجاب کے کاشتکاروں نے صوبے کی عوام کے طلب سے زیادہ گندم کی پیدوار بڑھائی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...