ششماہی’’صحیفہ‘‘کا تازہ شمارہ شائع ہوگیا ہے

ششماہی’’صحیفہ‘‘کا تازہ شمارہ شائع ہوگیا ہے

لاہور(پ ر)مجلس ترقی ادب کے ششماہی جریدے ’’صحیفہ‘‘کا تازہ شمارہ)جولائی 2015دسمبر (2015منظر عام پر آگیا ہے۔یہ 8مقالات اور 120صفحات پر مشتمل ہے۔ ان مقالات کے لکھنے والوں کے اسمائے گرامی ہیں:مولوی عبدالحق،مظہر محمد شیرانی،زاہد منیر عامر،عبدالحق،افضل حق قریشی،حمیرا ارشاد،اور زاہد حسن،ادارتی فرائض پرو فیسر افضل حق قریشی نے انجام دیئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...