ہائرایجوکیشن کی جانب سے سکولوں میں بچوں کی انرولمنٹ بڑھانے کیلئے اقدامات کا جائزہ

ہائرایجوکیشن کی جانب سے سکولوں میں بچوں کی انرولمنٹ بڑھانے کیلئے اقدامات کا ...

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدارت ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے سکولوں میں بچوں کی انرولمنٹ بڑھانے کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے الرازی ہال میں اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف فیکلٹیوں کے ڈینز اور شعبہ جات کے سربراہان کے علاوہ پرنسپلز اور ڈائریکٹرزودیگر نے شرکت کی۔ودیگر نے شرکت کی۔نے شرکت کی۔ اجلاس میں سکول میں نہ جانے والے بچوں کو سکولوں میں انرول کرانے بارے کئی تجاویز پر غور کیا گیا،اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق جلد ہی جامعہ پلان مرتب کرے گا اور دوبارہ اجلاس طلب کیا جائے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...