غلام معین الحق گیلانی کی مجلس خدمت سادات کے قیام کی تجویز

غلام معین الحق گیلانی کی مجلس خدمت سادات کے قیام کی تجویز

لاہور(پ ر) درگاہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین سید غلام معین الحق گیلانی نے مجلس خدمت سادات کے قیام کی تجویز دی ہے۔ اس بات کا اعلان ایوان مہر علی شاہ کے زیراہتمام ایوان اقبال میں ہونے والی سیدہ کائنات کانفرنس کے اختتام پر جاری اعلامیہ میں کیا گیا ۔سید غلام معین الحق گیلانی کی زیر سرپرستی ہونے والی سیدہ کائنات کانفرنس سے سید یوسف رضا گیالنی ‘ ڈاکٹر بابر اعوان ‘ سید حسین الدین شاہ ‘ احمد مسعود چشتی محبوب گیلانی ‘ پیر مبارک علی گیلانی‘ پیر مبارک علی گیلانی‘ پروفیسر معین الدین نظامی ‘ پیر شمس الدین بخاری ‘ ڈاکٹر طاہر رضا بخاری مفتی رمضان سیالوی ‘ مفتی اقبال چشتی ‘ خواجہ غلام معین الدین کو ریجہ نے خطاب کیا ۔

مقررن نے کہا کہ اہل بیت سے محبت ایمان کا دروازہ ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشنودی ان کی اولاد کی خدمت میں ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...