خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران،لاہور میں جشن مولود کعبہ کے سلسلے تقریب

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران،لاہور میں جشن مولود کعبہ کے سلسلے تقریب

لاہور(پ ر)خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران،لاہور میں جشن مولود کعبہ کے سلسلے میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ،لاہور اور انٹرنیشنل سیرت کونسل کی جانب سے ایک جشن منعقد کیا گیا۔جس میں شہر بھر سے معروف علماء و مشائخ،مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور خواتین کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب سے ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران اکبر برخورداری،پیرسیدمحمد حبیب عرفانی چشتی ،سجادہ نشین دربار عالیہ عرفانیہ،سندر شریف،مولانا غلام مصطفٰی انصاری،ملتان،جاوید اکبر ساقی ، علی رضا کاظمی،آغا شاہ حسین قزلباش،محمد حسین گولڑوی ،پروفیسر عبد المجید چٹھہ،پیر انور سیفی مدنی ودیگر نے خطاب کیا۔، الحاج پیر اختر رسول قادری جمعیت علمائے پاکستان(نیازی)، پیر وقاص منور اور مولانا اسد عباس اطہر، رسولنگر نے خطاب کیا۔مقررین نے مولود کعبہ حضرت علی علیہ السلام کے فضائل بیان کئے اور ان کی تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہآپ ؑ شخصاً ایک متعادل و متوازن انسان تھے

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...