بی ایس سی کیمیکل انجینئرنگ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

بی ایس سی کیمیکل انجینئرنگ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی(انجینئرنگ)کیمیکل انجینئرنگ6thسمسٹر 2015ء کے ا متحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔