راجپوت سپریم کونسل کے زیر اہتمام تقریب حلف برداری

راجپوت سپریم کونسل کے زیر اہتمام تقریب حلف برداری

لاہور(پ ر) راجپوت سپریم کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام تقریب حلف برداری برائے عہدیداران راجپوت سپریم کونسل آف پاکستان (پنجاب)ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس تلاوتِ کلام پاک سے شروع ہوا۔اجلاس میں مرکزی عہدیداران اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مرکزی صدر ڈاکٹر رانا محمد صفدر نے چوہدری جاوید اقبال صدر،رڈاکٹر رانامحمد ابراہیم جنرل سیکرٹری ودیگر تمام عہدیداران راجپوت سپریم کونسل آف پاکستان(پنجاب) سے حلف لیااجلاس سے راؤ نسیم ہاشم رانا عبدالباسط خان رانا محمد علی شاکر رانا ضیاء عبدالرحمٰن رانا عباد خان چوہدری جاوید اقبال اور پیر رانا محمد یامین نے خطاب کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4