جسٹس پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن، اکرم شاہین سیکرٹری جنرل ضلع لاہور منتخب
لاہور(پ ر)پاکستان جسٹس پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں محمد اکرم شاہین ایڈووکیٹ کو ضلع لاہور کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا ہے وہ لاہور ہائیکورٹ کے سینئر وکیل اور سماجی کارکن ہیں جبکہ محمد ارشد وقاص کو لاہور کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا ہے۔جبکہ پاکستان جسٹس پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں میاں محمد ارسلان کوصدر یوتھ سٹوڈنٹ ونگ پنجاب منتخب کر لیا گیا ہے۔ان نومنتخب عہدیداروں کو پاکستان جسٹس پارٹی کے چیئرمین ملک منصب اعوان نے کیا۔