میپکو نے ڈیمانڈ نوٹس ادا نہ ہونے کے باوجود ایم ڈی اے کو بجلی فراہمی کی اجازت دیدی

میپکو نے ڈیمانڈ نوٹس ادا نہ ہونے کے باوجود ایم ڈی اے کو بجلی فراہمی کی اجازت ...

ملتان ( وقائع نگار ) میپکو نے ملتان ترقیاتی ادارہ ایم ڈی اے کی جانب سے 132 کے وی فاطمہ جناج گرڈ سٹیشن کی تعمیر کیلئے (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )26 کروڑ روپے کا ڈیمانڈ نوٹس ادا نہ ہونے کے باوجود بجلی فراہمی کی اجازت دیدی ۔ بجلی نئے 11 کے وی فیڈر سے فراہم کی جائیگی ۔ میپکو اور ایم ڈی اے کے مابین طے پانے والے معاہدہ میں صرف ایک کاغذ کی گارنٹی پر بجلی کی فراہمی کی اجازت دیدی ۔ ایم ڈی اے نے 2 مرتبہ ڈیمانڈ نوٹس تیار کروایا اور دونوں مرتبہ ڈیمانڈ نوٹس کی مدت پوری ہونے پر ادائیگی کی جا سکی ۔

اجازت

مزید : ملتان صفحہ آخر