ناقص صفائی ‘زکریا یونیورسٹی کی 2 کنٹین،2 فوڈ پوائنٹ سیل

ناقص صفائی ‘زکریا یونیورسٹی کی 2 کنٹین،2 فوڈ پوائنٹ سیل

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر ناقص صفائی اور غیر صحت بخش ماحول کے باعث زکریا یونیورسٹی کی 2فوڈ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

پوائنٹ سیل کر دیئے ہیں محکمہ صحت کے چیف فوڈ انسپکٹر رانا طفیل نے زکریا یونیورسٹی کے ڈائریکٹر یٹ ڈاکٹر سعید اختر کے ہمراہ جعفر کنٹین ،عثمان کنٹین ،زکریا گول گپے والہ اور ماشاء اللہ کافی اینڈ برگر شاپ کو سیل کر دیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...