اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر،سٹی نے اپنے عہدوں کا چارج لیکر کام شروع کردیا

اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر،سٹی نے اپنے عہدوں کا چارج لیکر کام شروع کردیا

ملتان(نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر ملک عطاء الحق اور اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی ملک فاروق ڈوگر نے اپنے اپنے (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

عہدوں کا چارج لیکر کام شروع کردای ہے۔واضع رہے ملک عطاء الحق اس قبل اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی اور ملک فاروق ڈوگر سیکرٹری آر ٹی اے کے عہدوں پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر