ممبر صوبائی اسمبلی یوسف کسیلیہ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی ، گورنر پنجاب کا اظہار تعزیت ،قل خوانی کل ہوگی

ممبر صوبائی اسمبلی یوسف کسیلیہ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سپیکر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گگو منڈی( نامہ نگار)ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد یوسف کسیلیہ ،سابق ناظم چوہدری یونس کسیلیہ،چوہدری عابد کسیلیہ،چوہدری سلطان محمود کسیلیہ کے بڑے بھائی چوہدری(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
شوکت کسیلیہ گزشتہ روز قضاء الہی سے انتقال کر گئے ان کی نمازہ جنازہ ان کے گاؤں 225/E.Bمیں ادا کر دی گئی نمازہ جنازہ میںMPAوہاڑی میاں ثاقب خورشید،چوہدری زاہد اقبال،MPAشہزاد مقبول ملتان،سابق ضلعی ناظم سید شاہد مہدی نسیم شاہ، سابق MPAچوہدری خالد چوہان، ڈسڑکٹ انفارمیشن آفیسر سید ماجد شاہ،EDOایجوکیشن وہاڑی ، EDOایگرکلچر وہاڑی چوہدری مشتاق ،اعجاز سلطان بندیشہ،صدر انجمن تاجران گگو چوہدری نصراللہ جٹ،ڈاکٹر غلام سرور،محمد شفیق چوہدری،معراجب خان،شاہد چوہدری،SHOمرزا محمد نواز،گگو ملک طاہر عزیز،چیرمین گگو چوہدری نعیم اعجاز،چیرمین میاں افتخار احمد،چوہدری طاہر نقاش جٹ،سمیت سیاسی و سماجی شخصیات ،وکلاء ، صحافیوں ،سمیت علاقہ بھر سے سیکڑوں افراد نے شرکت چوہدری محمد یوسف کسیلیہ کے بڑے بھائی کی ناگہانی وفات پر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ،گورنر پنجاب ،سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے ان سے فون پر اظہار افسوس کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل خوانی 28اپریل بروز جمعرات کو ان کی رہائش گاہ پر ہوگی۔