ہینو پاک کے نئے ماڈلز کی نمائش ‘کسٹمرز کے اعزاز میں عشائیہ

ہینو پاک کے نئے ماڈلز کی نمائش ‘کسٹمرز کے اعزاز میں عشائیہ

ملتان(کا مر س ر پو ر ٹر) ہینو پاک موٹرز نے ہینو کسٹمرز کے اعزاز میں عشائیہ اور ہینو پاک کے نئے ماڈلز کی نمائش کا اہتما م کیا گیا ۔ اس موقع پر ہینو پاک کے منیجنگ ڈائریکٹر مسٹر موتو اور ڈپٹی منیجنگ ڈائر یکٹر مسٹر کونڈو نے کہا ہینو پاک کے نئے متعارف کردہ ماڈلز ٹرکس اور بسیں یورو II اعلیٰ ٹیکنالو جی کے حامل ہیں۔ (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر3صفحہ7پر )یہ ماڈلز ماحول دوست ہیں جس سے ماحولیاتی آلودگی پیدا نہیں ہو گی اور ڈیزل کا خرچہ بہت کم ہے اور اس کے پارٹس وغیرہ مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب ہیں۔ تقریب سے سنیئر ڈویژنل ہیڈ سیلز مارکٹنگ،پارٹس سروسز عادل شاہ ، ڈویژنل ہیڈ سیلز اینڈ ڈویژنل ہیڈ پارٹس شمس نوید،ڈویژنل ہیڈ سروسز مسٹر انوما، پروڈکٹ مارکٹنگ محمود احمد خان صدیقی، ایریا منیجر عابد اقبال اورسیلز منیجر ثاقب خلیل، سیلز آپریشنز ہیڈ ریحان ظفر،پلاننگ ہیڈ محمد زاہد ، احمر صدیقی، رانالطیف نے تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب میں ہینو پاک کے چھوٹے اور بڑے ٹرکوں کے ساتھ بسوں کی نمائش کی گئی جس میں ہینو کے چھوٹے ٹرکو ں کی کیٹیگر ی میں میں ڈیوٹر و جونیر، بڑے ٹرکو ں میں ایف حاضرین نے بے حد سراہا میں اسکای لاینر، سوپر لاینر اور ہینو کی نی ریر انجن بس کازے قابلِ ذکر تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...