ملتان کے درجہ حرارت میں اضافہ، آئندہ چند روز تک موسم خشک رہنے کا امکان

ملتان کے درجہ حرارت میں اضافہ، آئندہ چند روز تک موسم خشک رہنے کا امکان

ملتان (خبر نگار)ملتان اورگردونواح میں درجہ حرارت میں اضافے کاسلسلہ برقرار ہے گزشتہ روز بھی ملتان کادرجہ حرارت 39(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا اوردن کے اوقات گرمی میں اضافہ رہاتاہم مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورگردونواح میں آئندہ چند روز تک موسم خشک رہنے اوربارش نہ ہونے کاامکان ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر