جنید حفیظ کیس کی سماعت 5 مئی تک ملتویٰ کرنیکاحکم

جنید حفیظ کیس کی سماعت 5 مئی تک ملتویٰ کرنیکاحکم

ملتان (خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے جنید حفیظ کیس میں سماعت5 مئی تک ملتو ی کرنے کا حکم دیاہے فاضل عدالت میں تھانہ الپہ کے استغاثہ کے مطابق زکر یا یونیورسٹی ملتان (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

کے سابق وزیٹنگ لیکچرار جنید حفیظ نے سوشل میڈیا پر مذہبی دل آزاری پر مبنی ریمارکس اپ لوڈ کئے تھے جس پر مقدمہ در ج کیا گیا جبکہ مقدمہ کی ہوم ڈیپارٹمنٹ کی اجازت سے جیل میں سماعت جاری ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر