عمران خان نے عبدالعلیم خان کو 30اپریل کو لاہور کے جلسے کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا

عمران خان نے عبدالعلیم خان کو 30اپریل کو لاہور کے جلسے کا چیف آرگنائزر مقرر کر ...

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عبدالعلیم خان کو 30اپریل کو لاہور میں ہونے والے جلسے کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے کمیشن سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور 30اپریل کو لاہور میں ہونے والے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...