جدہ ،نماز کے وقت دکانیں بند نہ کرنے پر تین غیر ملکی گرفتار
جدہ (بیورورپورٹ) نماز کا وقت ہوجانے کے باوجود دکانیں بند نہ کرنے پر پولیس نے تین غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ یہ عمرکے چوتھے عشرے میں تھے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ہماری فیلڈ ٹیموں نے نماز کا وقت ہونے کے باوجود دکانیں بند نہ کرنے پر تین غیر ملکیوں کو حراست میں لیا۔ پولیس نے محکمہ تحقیقات و استغاثہ کو اطلاع دے دی۔ یہ کارروائی ادارہ امر بالمعروف ونہی المنکر کی رپورٹ پر کی گئی۔
گرفتار