پنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائیاں، واٹر پلا نٹ سربمہر، بیکریوں کو جرمانے
لاہور(کامرس رپورٹر)ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی سر براہی میں فیلڈ ٹیمز کی ملا و ٹ ما فیا،واٹرفلٹر یشن پلا نٹس میں نا قص صفا ئی کی صو رتحال کے خلا ف گزشتہ روز بھی کارروائیا ں جاری رہیں۔عز یز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے کر و ل بازا ر میں کار ر وا ئی کر تے ہو ئے واٹر پلا نٹ کو سیمپل فیل ہونے کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔ لیبا ر ٹری رپو رٹ کے مطا بق پا نی میں مضر صحت بیکٹیر یا تھے اور پا نی انسا نی استعما ل کے قا بل نہ تھا۔ مز ید بر آں سمن آ با د ٹا ؤ ن کی ٹیم نے سمن آبا د ٹا ؤ ن میں العز یز کو لڈ کا ر نر کو نا قص صفا ئی کی بنا پرجبکہ چا چا بسا سویٹس کے پر و ڈکشن یو نٹ کو کھلی نا لیو ں ، ٹو ٹے فر یز رزاور گند گی کی بنا پر، علا مہ اقبا ل ٹا ؤ ن کی ٹیم نے وفا قی کا لو نی میں واقع حا جی نصیر ہو ٹل کو گند گی، نا قص صفائی کی صو ر تحال اور بر تن دھو نے کیلیئے صابن استعما ل نہ کر نے کی بنا پر جبکہ یشتر ٹا ؤ ن کی ٹیم نے منشا ء سو یٹس کے پر و ڈکشن یو نٹ کو لیبلنگ نہ ہو نے ، مکھیو ں کی مو جو دگی اور ٹو ٹا ہو ا فر ش ہو نے کی بناپر جر ما نہ عا ئدکر تے ہو ئے بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیئے۔
مزید : صفحہ آخر
لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔