عجوہ کیٹرنگ گروپ پاکستان سے حج کی تیاریوں کیلئے سعودی عرب جانے والوں کو عزیزہ میں مفت رہائش فراہم کریگا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عجوہ کیٹرنگ گروپ پاکستان سے حج کی تیاریوں کے لیے سعودیہ جانے والوں کو عزیزہ میں مفت رہائش فراہم کرے گا سعودی عجوہ گروپ کے چیف ایگزیکٹو اصغر نوید نے روزنامہ پاکستان کو بتایا ہم اپنے حج آرگنائزر دوستوں سے مستقل بنیادوں پر تعلقات استوار کر رہے ہیں سعودیہ میں ہمارے مہمان ہوں گے آنے سے پہلے ہمیں فون نمبر00966555564913پر بتائیں گے ہم ان کو اپنے کچن دکھائیں گے ،کیٹل فارم دکھائیں گے ،کھانا کھلائیں گے پھر فیصلہ کریں ہم کیسے ہیں۔