نوجوان کی تشد د زد ہ لاش برآمد

نوجوان کی تشد د زد ہ لاش برآمد

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) نصیر آ با د کے علاقے سبز ی منڈ ی سے26سالہ نامعلوم نوجوان کی تشد د زد ہ لاش برآمد،پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خا نہ میں منتقل کرکے لواحقین کی تلاش شروع کر دی ۔ پو لیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ نامعلوم افراد نے نوجوان کوتشد د کر کے قتل کرنے کے بعد لاش پھینک دی ہے ۔

مزید : علاقائی