سعودی عجوہ کیٹرنگ گروپ نے سینئر حج آرگنائزر الحاج امتیاز بھٹی کو لاہور میں اپنا نمائندہ مقرر کر دیا

سعودی عجوہ کیٹرنگ گروپ نے سینئر حج آرگنائزر الحاج امتیاز بھٹی کو لاہور میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عجوہ کیٹرنگ گروپ نے ہوپ کے ایگزیکٹو ممبر اور سینئر حج آرگنائزر الحاج امتیاز بھٹی کو لاہورمیں اپنا نمائندہ مقرر کر دیا عجوہ گروپ کے چیف ایگزیکٹو اصغر نوید نے کہا سعودیہ میں سالہا سال سے خدمت کر رہے ہیں امتیاز بھی ،رانا اسلام ،عابد شیخ اور دیگر ہمارے ساتھ کام کرتے رہے ہیں ،امتیاز بھٹی حج آرگنائزر کا نمائندہ بھی ہے اس کو با اختیار نمائندہ بنا دیا ہے جو یہ فیصلہ کریں گے ہمیں قبول ہو گا جو حج2016ء میں ہم سے کھانا لینا چاہتے ہیں وہ اپنے حاجیوں کی تعداد فوری امتیاز بھٹی صاحب کو لکھوا سکتے ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -