سرکاری سکیم کیلئےَ 3لاکھ سے زائد حج درخواستیں جمع ہو گئیں
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سرکاری حج سکیم2016ء کیلئے حج درخواستیں وصول کرنے کا مرحلہ مکمل ،گزشتہ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیاتقریباََ3لاکھ سے زائد حج درخواستیں آ گئیں،گزشتہ سال دو لاکھ 70ہزار درخواستیں وصول ہوئیں تھیں بینک آج سے ڈیٹا فیڈنگ کا آغاز کریں گے 29اپریل کو وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف قرعہ اندازی کریں گے ،83ہزار 350کامیاب عازمین کے نام 30اپریل کو وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری ہوں گے ۔
درخواستیں