پرائیویٹ حج سکیم2016ء کی بکنگ کی تیاریاں شروع ہو گئیں

پرائیویٹ حج سکیم2016ء کی بکنگ کی تیاریاں شروع ہو گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2016ء کی بکنگ کی تیاریاں شروع۔وزارت مذہبی امور نے 28اپریل سے حج آرگنائزر سے چیک لسٹ مانگنے کا فیصلہ کر لیا ،19اپریل تک FBRاورSECPسے NOC لینے فارم 29فارم21فارمAآرٹیکل میمورنڈم آن لائن جمع کرانے کی ہدایت ،وزارت مذہبی امور کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیک لسٹ جمع کرانے کے ساتھ ہی کلیرنس مل جائے گی اور بکنگ کی اجازت دے دی جائے گی ۔

مزید :

صفحہ آخر -