پو لیس مقابلے میں ہلا ک ہو نے والے 3ڈا کوؤ ں کے مفرورساتھی گرفتا ر

پو لیس مقابلے میں ہلا ک ہو نے والے 3ڈا کوؤ ں کے مفرورساتھی گرفتا ر

لا ہور ( اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) سی آئی اے نواں کو ٹ نے پو لیس مقابلے میں ہلا ک ہو نے والے 3ڈا کوؤ ں کے فرا ر ہونے والے د یگر ساتھیو ں کو 5لا کھ رو پے نقد ی ، اسلحہ سمیت گرفتا ر کر لیا ہے ۔ پو لیس کے مطا بق سی آئی اے نو اں کو ٹ کو مخبر خا ص سے اطلاع ملی کہ پو لیس مقابلے میں ما رے گئے 3ڈا کوؤں کے ساتھی اسلم ، بلا ل ، ہاشم ، حسن ر ضاایک مقام پر ر ہا ئش پز یر ہیں جس پر ڈ ی ایس پی نے ٹیم تشکیل دی ، سب انسپکٹر مظہر اقبا ل نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے ملزما ن کو گرفتا ر کر لیا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزما ن سے 5پستو ل ،5 لا کھ رو پے نقد ی سمیت طلا ئی زیو رات بھی بر آ مد کئے گئے ہیں۔ ملزما ن سے مزید تفتیش کی جار ہی ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...