شاد با غ ، ساس کو فا ئر نگ کر کے زخمی کر نے والے ملزم کو پو لیس گرفتا ر نہ کر سکی

شاد با غ ، ساس کو فا ئر نگ کر کے زخمی کر نے والے ملزم کو پو لیس گرفتا ر نہ کر سکی

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے ) شاد با غ کے علاقہ میں ساس کو فا ئر نگ کر کے زخمی کر نے والے دا ما د کو پو لیس تا حا ل گرفتا ر نہ کر سکی ہے جبکہ ساس کو میو ہسپتا ل میں طبی امدا د د ی جا ر ی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ شاد باغ کے علاقے میں داماد اور ساس کے درمیان لین دین کا تنازع چل رہا تھا جس پر ملزم احسان اللہ نے دو روز قبل ساس صفیہ بی بی کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ہمسایوں نے زخمی صفیہ بی بی کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم احسان اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی لیکن پو لیس تا حا ل ملزم کو گرفتا ر نہ کر سکی ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...