پٹوار ی نے پو لیس کے ساتھ مل کر شہری کا مکا ن فرو خت کرد یا

پٹوار ی نے پو لیس کے ساتھ مل کر شہری کا مکا ن فرو خت کرد یا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے ) پٹوار ی نے پو لیس کے ساتھ ساز با ز ہو کر شہری کا مکا ن فرو خت کرد یا ۔ پو لیس کی جا نب سے انصا ف نہ ملنے پر شہر ی دا درسی کے لئے د فتر ’’پا کستا ن‘‘ پہنچ گیا ۔ متا ثر ہ شخص ظفر عبا س کے مطا بق ڈی جی خان میں اسکا ایک مکان اڑھائی مرلہ کا ہے جو اسکے والد غلام حیدر مرحوم کی جائیداد خسرہ نمبر 3543اور منقولہ انتقال نمبر84024-7900/26/10/13-23/10/13منظور شدہ ہے جس کے مالکان ظفر عباس ،اور اسکے بھا ئی بہن امیر عباس ، فضل عباس، ناصر عباس، محمد عباس پسران صغراں بی بی، نرگس عباس، نرجس عباس ہیں۔ ان کا مکان مقامی پٹواری اور پولیس کی ملی بھگت سے فروخت ہوگیا ہے۔ظفر عبا س کا کہنا تھا کہ پو لیس کواس پٹو ار ی کے خلا ف در خواست د ی ہے لیکن پو لیس سازبا زکر چکی ہے ۔

وزیر اعلی ٰ اور آ ئی پنجا ب سے انصا ف کی اپیل ہے ۔

مزید :

علاقائی -