تیز رفتا ر کا ر نے مو ٹر سائیکل سوارجوڑے کوروند د یا، شوہر جا ں بحق

تیز رفتا ر کا ر نے مو ٹر سائیکل سوارجوڑے کوروند د یا، شوہر جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) سول لا ئن کے علاقہ میں تیز رفتا ر کا ر نے مو ٹر سائیکل سوار میا ں بیو ی کوروند د یا، شوہر جا ں بحق جبکہ بیو ی کو طبی امدا د کے لئے جنر ل ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ پنجا ب اسمبلی کے با ہر تیز رفتا ر کا ر نے مو ٹر سائیکل سوار40سا لہ وحید اور30سا لہ ثمینہ کو کچل کر شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے سروسز ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں ڈاکٹرو ں نے وحید کی مو ت تصد یق کردی جبکہ ثمینہ کو مز ید طبی امدا د کے لئے جنر ل ہسپتا ل میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -