وزیر اعظم نے پانا مالیکس کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا

وزیر اعظم نے پانا مالیکس کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی کابینہ کااجلاس ...

اسلام آباد (این این آئی)وزیرا عظم نواز شریف نے پاناما لیکس کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)بدھ کو طلب کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور ہوگا ٗ پاناما لیکس کے معاملے پر تحقیقاتی عمل اور جوڈیشل کمیشن کا معاملہ بھی زیر غور آئیگا

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...