وزیراعلیٰ سندھ کی بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ کی بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے منگل کو بلاول ہاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور پارٹی چیئرمین کو صوبے کی سیاسی صورتحال کے ساتھ ترقیاتی اسکیموں کی رفتار پر بریفنگ دی، ملاقات میں وزیراعلی سندھ نے کہا کہ حکومت صوبے میں خصوصی طور ترقیاتی کاموں اور ان کی بر وقت تکمیل پر توجہ دے رہی ہے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ مل سکے۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...