پی ٹی آئی کا بلین ٹری منصوبہ اصل میں کرپشن کی جڑ ہے :حیدر ہوتی

پی ٹی آئی کا بلین ٹری منصوبہ اصل میں کرپشن کی جڑ ہے :حیدر ہوتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوپی ( نا مہ نگار )عو امی نیشنل پا رٹی نے کبھی منا فقت اور دوغلا پن کی سیا ست کی ہے اور نہ کرے گی ۔ با دشا ہ خان با با کے تما م کی گئی پیش گوئیاں یک بیک صحیح ثا بت ہوئی ہے ۔ پی ٹی ائی کے عو امی نیشنل پا رٹی کے قائدین پر الز ام تر اشیا ں چاند پر تھوکنے کے متر ادف ہے اے این پی کے پانچ سالہ دو ر میں صوبہ میں دس یونیورسٹیا ں قائم کی گئی۔ علیم خان کی اف شو ر کمپنی پر عمر ان خان کے خا مو شی کا مثال میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑ و ا کڑ و ا تھو تھو کا ہے صوبائی حکو مت کے بیلین ٹری منصو بہ اصل میں کر پشن کا جڑ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر عو امی نیشنل پارٹی کے صوبائی صد ر اور سابقہ وزیر اعلیٰ امیر حید ر خان ہو تی نے ٹوپی ہمایو ن خان ما رکیٹ میں عظیم الشان ورکز کنونشن سے خطا ب کرتے ہوئے کہا جس کی صد ارت ضلعی صدر اور ضلعی نا ظم اعلیٰ امیر رحمان خان نے کی جبکہ نظامت کی فرائض پارٹی کے جنر ل سیکٹری محمد اسلام خان نے ادا کی کنو نشن سے سنیٹر ستارا عمر ان صوبائی کونسل کے ممبر نبا ت خان اور امیر رحمان خان نے بھی خطاب کیا اس موقع پر پجمن کے ملک حسین خان ویلیج کونسل نمبر ۲ ٹوپی غربی کے ناظم عبد الحلیم خان قریشی، زیشان گو ہر ایڈ وکیٹ ، حاجی گل بہادر ، عبد الباسط ، علی شیر ، اسامہ ، حمزہ خان، جبکہ مینی کے خالد احمد ، شیر رحمان، شیر فرزند ، رازی خان ، اور دیگرکثیر تعد اد میں لو گو ں نے خاند ان سمیت عو امی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا علا ن کر دیا حیدر خان ہو تی نے کہا کہ پر ویز خٹک اے این پی کے قائدین پر اوچھے الزامات سے باز اجائے مر دان اور صوابی کے ضلعی نظامت ہا تھو ں سے نکلنے پر اس کے پیٹ میں مروڑ پید ا ہوگیا ہے ۔ ائند ہ انتخابا ت میں پو ری صوبے سے پی ٹی ائی کا جنا زہ نکالا جائے گا انہو ں نے کہا کہ پر ویز خٹک سب سے بڑا لو ٹا ہے اتنی جلدی کوئی کپڑے بھی تبد یل نہیں کرتا ہے جتنی جلد ی جلدی انہو ں نے پارٹیاں تبدیل کی ہے ۔ پی ٹی ائی کے تین سالہ دو ر میں صوبہ سو سال پیجھے چلا گیاہے عمر ان خان اور نو از شریف کے مابین وزات عظمی کے جنگ میں پختون پیس رہے ہیں پنجاب کے وزیر اعلیٰ طالب علمو ں میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں زمیند ارو ں کو سبسڈیا ں دے رہے ہیں میٹر واور اورنج لائن تعمیر کر رہے ہیں جبکہ ہما رے صوبائی حکو مت نے عو ام کو چو ہو ں ما رنے پر لگا دیا ہے۔