پاک ایران تعلقات میں در آڑ ڈالنے والوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیں گے :ایرانی قونصل جنرل
مردان (بیو رو رپو رٹ)ایران کے قو نصلر جنر ل با قربھیگی نے کہا ہے کہ بعض عنا صر پا کستا ن اور ایران کے ما بین تعلقات خراب کر نا چا ہتے ہیں تا ہم دونوں مما لک مل کر ان عنا صر کے مذمو م عزائم کو نا کا م بنا دیں گے ۔پاک ایران سو ئی گیس انتہا ئی سستا تر ین منصو بہ ہے اور دونوں مما لک کے عوام کو ان سے فا ئدہ اٹھا نا چا ہئیے۔دونوں مما لک کے ما بین تجا رتی حجم 5 ارب سے بڑھاکر پا ک ایر ان با ر ڈر کو تجا رت کے لئے بہت جلد کھو ل دیا جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے مر دان چیمبر آف کا مر س اینڈ انڈ ڈسٹر ی کے د فتر میں ایگزیکٹیو ممبر ان ا ور تا جر نما ئندوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر سینٹر حا جی غلا م علی ،پا کستا ن چیمبر اف کا مر س پشاور کے نا ئب صدر ریا ض خٹک ،مردان چیمبر اف کا مر س کے صدر ظا ہر شاہ خا ن ،ال پا کستا ن جیمز اینڈ جیو لر ز کے چےئر مین منہا ج با چہ ،حا جی سلطان مہمند ،سما ل چیمبر کے صدر حا جی احسان اللہ با چا،مردان پر یس کلب کے صدر حا جی محمد شفیع اور ارشد منان یو سفزئی نے بھی خطا ب کیا ۔کو نصلر جنر ل با قربھیگی نے کہا کہ ایران پر عالمی پا بندیو ں کے با جو د بھی بہت تر قی کی ہے اور تما م مسائل اور مشکلا ت کو علمی براردری سے مزکرات کے ساتھ حل کیا ۔انہو ں نے کہا کہ پا بندی اٹھا نے کے بعد مختلف مما لک کے صدر اور وزیر اعظم اور وفود کا سلسلہ جا ری ہے ۔انہو ں نے کہا کہ دونوں ممالک کے ما بین تجا رت کا سلسلہ بڑھا نے کے لئے تا جروں کے وفد کو ایران بھیجا جا ئے گا جن میں صحا فیو ں کو شامل کیا جا ئے گا ۔ اس مو قع پر مردان چیمبر اف لا مرس کے صدر ظاہر شاہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین بہترین کاروباری مواقع موجود ہے جس سے فائدہ اُٹھاکر دونوں ممالک کے تجارتی حجم کو بڑھاسکتے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ مردان بنیادی لحاظ سے ایک زرخیز اور قدرتی معدنیات سے مالا مال علاقہ ہے مگر وسائل اور جدید ٹیکنالوجی نہ ہونے کے باعث ہم اس قدرتی ذخیرہ کو موثر انداز میں استعمال نہیں کر پارہے ہیں اگر یہاں کے صنعتکاروں کو جدید سہولیا ت فراہم کی جائے تو وہ دن دورنہیں کہ یہ علاقہ بھی دوسرے علاقوں جو کثیر تعداد میں حکومت کو زرمبادلہ فراہم کر رہا ہے کہ صف میں ہوگا۔پروگرام کے آخر میں ظاہر شاہ صدر نے چیمبر کی طرف سے شیلڈ پیش کیااور تاجربرادری نے مہمان خصوصی کو مختلف تحائف دیئے۔