چوہدری برجیس طاہر کا کشمیری رہنما امان اللہ کی وفات پر اظہار افسوس

چوہدری برجیس طاہر کا کشمیری رہنما امان اللہ کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے بزرگ کشمیری رہنما امان اللہ خان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اُن کو اپنے جواررحمت میں اعلیٰ مرتبہ عطا فرمائے اور اُن کے خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔امین۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر