پیر پگارا نے ہفتہ کوجی ڈی اے کے رہنماؤں کو مدعو کر لیا

پیر پگارا نے ہفتہ کوجی ڈی اے کے رہنماؤں کو مدعو کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) حروں کے روحانی پیشوا اور پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے سربراہ پیر پگارا نے ہفتہ 30 اپریل کو شام 4 بجے اپنی رہائش گاہ پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنماؤں کو چائے پر مدعو کر لیا ہے ۔ اس اجتماع میں صوبے کی سیاسی صورت حال اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...