ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 3افرادزخمی

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 3افرادزخمی

ڈیرہ بگٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی کے سرحدی علاقے گوپٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

نیو نیوز کے مطابق سرحدی علاقے صحبت پور میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیٹیکل ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ ٹرالی  بارودی سرنگ کیساتھ ٹکرانے کی وجہ سے ہوا ہے ۔

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...