پسندی کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی پراسرار ہلاکت، پولیس نے خودکشی کا واقعہ قرار دیدیا

پسندی کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی پراسرار ہلاکت، پولیس نے خودکشی کا واقعہ ...
پسندی کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی پراسرار ہلاکت، پولیس نے خودکشی کا واقعہ قرار دیدیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے، پولیس نے خودکشی کا واقعہ قرار دیدیا جبکہ ورثاءنے کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا۔

سنگیتا اور الیاس نے 4 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور اب پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خودکشی کی ہے۔ ورثاءنے کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا ہے تاہم پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : ڈیرہ غازی خان