پاناما لیکس: حکومت کو درکار معلومات دی جارہی ہیں، ایشوریہ رائے

پاناما لیکس: حکومت کو درکار معلومات دی جارہی ہیں، ایشوریہ رائے
پاناما لیکس: حکومت کو درکار معلومات دی جارہی ہیں، ایشوریہ رائے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کا کہنا ہے پاناما لیکس کے متعلق بچن نے پہلے ہی بیان جاری کردیا ہے، حکومت کو درکاری معلومات دی جارہی ہیں۔ خاندان کے ارکان کی طرف سےا نفرادی طور پر بھی بیان جاری کیا گیا ہے جبکہ میڈیا کو مشترکہ بیان بھی دیا گیا، اس کے علاوہ حکومت کو درکار سوالوں کے جواب بھی فراہم کئے جارہے ہیں۔ وہ ایک تقریب کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دے رہی تھیں۔ یاد رہے کہ پاناما لیکس میں امیتابھ بچن، ایشوریہ رائے سمیت 500 بھارتیوں کے نام آئے ہیں۔

مزید : تفریح