پولیس نے شور کوٹ سے جعلی جج اور اسسٹنٹ کمشنر کو گرفتار کر لیا

پولیس نے شور کوٹ سے جعلی جج اور اسسٹنٹ کمشنر کو گرفتار کر لیا
پولیس نے شور کوٹ سے جعلی جج اور اسسٹنٹ کمشنر کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شور کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے تحصیل چوک سے جعلی جج اور جعلی اسسٹنٹ کمشنر کو گرفتار کر لیا ۔
ایکسپریس نیو ز کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحصیل کوٹ سے دو نوسر بازوں کو گرفتا ر کر لیا جو لوگوں کو جج اور اسسٹنٹ کمشنر بن کر لوٹتے تھے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اپنی گاڑی پر نیلے رنگ کی بتی بھی لگا رکھی تھی اور لوگوں کے مقدمات حل کروانے کا جھانسہ دیکر لوٹتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت فیضان اور ظفر اقبال کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق کوئٹہ سے ہے ۔

مزید :

جھنگ -