پاکستانی درخواست پر ایران میں بھی ”را“ کیخلاف کارروائی، متعدد گرفتار، دستاویزات برآمد

پاکستانی درخواست پر ایران میں بھی ”را“ کیخلاف کارروائی، متعدد گرفتار، ...
پاکستانی درخواست پر ایران میں بھی ”را“ کیخلاف کارروائی، متعدد گرفتار، دستاویزات برآمد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تہران (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان کی درخواست پر ایران نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایرانی فورسز نے چاہ بہار میں کارروائی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا تاہم دو کارندے فرار ہوگئے جبکہ اہم دستاویزات قبضہ میں لے لی گئی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی