قومی انڈر 16 کرکٹ کیلئے لاہور ریجن کی ٹیم کا اعلان

قومی انڈر 16 کرکٹ کیلئے لاہور ریجن کی ٹیم کا اعلان
قومی انڈر 16 کرکٹ کیلئے لاہور ریجن کی ٹیم کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن نے قومی انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے لاہور ریجن کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان ایل آر سی اے عابد حسین کے مطابق 20 کرنی ٹیم کے ساتھ 5 ریزرو کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں ہاشم ابراہیم، روشان نوید صوفی، عبدالقیوم حسنات عباس، شافع ملک، خاقان عباسی، ارباز امین خان، قاسم اکرم، تقی بلگرامی، ولی رضوان، عمیر شکیل، شیخ محمد صابر، حاشر ریاض، سید فرید محمود، زین بن فاروق، عرفان عابد، انس وحید، مستنصر، دانش بٹ، اذان علی حیدر، احسان اللہ، ایان علی، اسامہ مراد، حذیفہ آصف اور بلال رفیع جبکہ سعود احمد خان کوچ ہیں۔ ٹورنامنٹ 7مئی سے شروع ہوگا۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...