ایران گیس لائن سرچارج کے 181 ارب کہاں گئے: پی اے سی برہم

ایران گیس لائن سرچارج کے 181 ارب کہاں گئے: پی اے سی برہم
ایران گیس لائن سرچارج کے 181 ارب کہاں گئے: پی اے سی برہم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے مشرف دور میں ایل پی جی کوٹہ کی الاٹمنٹ کی رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے لئے گیس انفراسٹرکچر ترقیاتی سیس کی مد میں ایک سو اسی ارب روپے وزارت خزانہ نے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں جس پر پی اے سی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جتا ہے کہ یہ پیسہ کہا استعمال ہوا۔ کمیٹی نے کے الیکٹر کے واجبات سے متعلق جوابدہی کیلئے نیپرا حکام اور سیکرٹری پانی و بجلی کو بھی آج بدھ کو طلب کرلیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -