لاہور میں مزید ایک ہزار مقامات حساس قرار، سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت

لاہور میں مزید ایک ہزار مقامات حساس قرار، سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت
لاہور میں مزید ایک ہزار مقامات حساس قرار، سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت میں مزید ایک ہزار مقامات کو حساس قرار دیتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ لاہور میں اس سے پہلے حساس مقامات کی تعداد 8 ہزار تھی جو اب 9 ہزار 73 ہو گئی ہے جنہیں اے پلس، اے اور بی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان تمام حساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے اور سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

مزید : لاہور