ایک شخص کے جنگلا پھلانگنے کی کوشش پر وائٹ ہاﺅس 30 منٹ تک بند رہا

ایک شخص کے جنگلا پھلانگنے کی کوشش پر وائٹ ہاﺅس 30 منٹ تک بند رہا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) وائٹ ہائوس کے سیکیورٹی عملے نے وائٹ ہائوس کا بیرونی جنگلا پھلانگنے والے شخص کو گرفتار کر لیا جس کے باعث وائٹ ہاﺅس 30 منٹ تک بند رہا۔وائٹ ہائوس کی رپورٹنگ کرنے والے نمائندوں کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص نے وائٹ ہائوس کے آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس کی عمارت کے قریب بیرونی جنگلا پھلانگنے کی کوشش کی۔وائٹ ہائوس کے شمال میں واقع پارک کو بھی سیاحوں سے خالی کرا لیا گیا۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...