میانوالی کیبل آپریٹرز کو بھجوائے گئے 16 فیصد ٹیکس ادائیگی کے نوٹس قابل قبول نہیں: کیپٹن جبار

میانوالی کیبل آپریٹرز کو بھجوائے گئے 16 فیصد ٹیکس ادائیگی کے نوٹس قابل قبول ...
میانوالی کیبل آپریٹرز کو بھجوائے گئے 16 فیصد ٹیکس ادائیگی کے نوٹس قابل قبول نہیں: کیپٹن جبار

میانوالی (ویب ڈیسک) پنجاب ریونیواتھارٹی نے میانوالی کیبل آپریٹرز کو بھی 16 فیصد شرح سے ٹیکس ادائیگی کے نوٹسز بھجوا دئیے۔ مرکزی صدر کیپٹن جبار نے کہا کہ ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف اور پنجاب یونیو اتھارٹی حکام کی موجودگی میں ماڈل ٹاﺅن میٹنگ میں یہ طے پایا تھا کہ ٹیکس دو فیصد شرح سےا دا کیا جائے گا جس کا باضابطہ اعلان وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے کرنا تھا جو ابھی تک زیر التو اہے۔ چنیوٹ میں دئیے گئے نوٹسز کے جوابات کی مانند ان کا بھی جواب دے دیا جائے گا لیکن 16 فیصد ٹیکس کسی صورت قابل قبول نہین ہے اور نہ ہی ادا کریں گے۔

مزید : میانوالی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...