محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارروائی، 5 پلازے سیل

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارروائی، 5 پلازے سیل
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارروائی، 5 پلازے سیل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے جی ٹی روڈ پر کارروائی کے دوران 5 پلازے سیل کر دیئے ہیں۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان پلازوں کو پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کیا گیا ہے جبکہ کارروائی میں 10 لاکھ روپے کی ریکوری بھی ہوئی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ محکمہ کی جانب سے مزید کارروائیاں بھی کی جائیںگی جس کے دوران موقع پر ٹیکس ادا کرنے والوں کی جائیداد سیل نہیں ہو گی۔

مزید : پشاور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...